ابر آذاری

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ابر آذار، ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اٹھنے والی گھٹا، آغاز بہار کا بادل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ابر آذار، ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اٹھنے والی گھٹا، آغاز بہار کا بادل۔